بھنڈ، 30 اکتوبر (یو این آئی)مدھیہ پردیش کے بھنڈ ضلع میں انتظامیہ نے ملاوٹی دودھ، ماوا، گھی بنانے والے کاروباریوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
right;">اسی دوران چھاپے ماری میں ایک دودھ ڈیری پر بڑی مقدار میں کیمیکل سے بنایا گیا دودھ، رفائنڈ کے 200 خالی اور 4 بھرے کنٹینر، ایک ڈرم لکویر گلوکوز، 100 لیٹر کیمیکل اور دودھ بنانے والی مشین ضبط کی گئی ہے۔